2 년 - 번역하다

جدائی میرا تو نقصان کر نہیں سکتی
کہ میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کھونے کو

میں چاہتا بھی یہی تھا کہ تو چلا جائے
میں چاہتاتھا ملے کچھ مجھے بھی رونے کو 💔🙂

Install Palscity app