2 yrs - Translate

یہ جو زندگی کی کتاب ہے۔۔۔
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے__!
کہیں ایک حسیں خواب ہے۔۔۔
کہیں جان لیوا عزاب ہے__!!
کبھی کھولیا،کبھی پالیا۔۔۔
کبھی رولیا،کبھی گالیا__!!!
کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں۔۔۔
کہیں تشنگی بےحساب ہے__!!!
کہیں چھاوں ہے،کہیں دھوپ ہے۔۔۔
کہیں اور ہی کوئی روپ ہے__!
کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی۔۔۔
کہیں مہرباں بےحساب ہے__!!
یہ جو زندگی کی کتاب ہے۔۔۔
یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے

🍁🍁

Install Palscity app